ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیا وزیراعظم عمران خان نواز شریف کی عیادت کیلئے ہسپتال جائیں گے؟

کیا وزیراعظم عمران خان نواز شریف کی عیادت کیلئے ہسپتال جائیں گے؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور، وزیراعظم عمران خان سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کرنےسروسز ہسپتال جائیں گے یا نہیں؟ تاحال طےنہیں ہو سکا۔
وزیراعظم عمران خان آج لاہورمیں مصروف دن گزاریں گےلیکن سوال یہ اٹھایاجارہا ہےکہ کیا وہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی عیادت کرنے سروسز ہسپتال جائیں گےیانہیں۔ واضح رہےکہ انتخابی مہم کےدوران زخمی ہونےپرسابق وزیراعظم نوازشریف عمران خان کی عیادت کرنے ہسپتال گئےتھے، وزیراعظم عمران خان سروسز ہسپتال سےکچھ فاصلے پر ہی موجود ہونگے، سروسز ہسپتال کےسامنے جی او آر ون میں وزیراعلی ہاوس میں وزراء کے ساتھ میٹنگز کریں گے، وزیراعظم نےن لیگ کےقائد کی عیادت کےلیےجانا ہےیا نہیں ؟ بال وزیراعظم کے کورٹ میں ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔