(ویب ڈیسک)ایبٹ آباد کےقریب گاڑی تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری،حادثے میں5 افراد جان سے گئے۔
پولیس کے مطابق حویلیاں سے مگری جانے والی چیپ الٹ کر کھائی میں جاگری،حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے، 5 زخمی ہوئے۔
پولیس نے زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،جیپ میں 12 مسافر سوار تھے۔