ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید کی نوجوت سنگھ سدھو سے ملاقات

صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید کی نوجوت سنگھ سدھو سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران یونس) صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید کی بھارتی پنجاب کے صوبائی وزیر نوجوت سنگھ سدھو سے ملاقات، کرتار پور بارڈر سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق میاں محمودالرشید سے نوجوت سنگھ سدھو کی ملاقات گورنر ہاؤس میں ہوئی، دونوں شخصیات کے درمیان کرکٹ سمیت سرکاری امور اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نوجوت سنگھ سدھو نے کرتار پور بارڈر کے معاملے پرپاکستان حکومت کا شکریہ ادا کیا، ان کا کہنا تھا کہ کرتار پور بارڈر امن کا راستہ ہے۔ اس عمل کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مزید راستے کھلیں گے اور دونوں ممالک کی ترقی ہوگی۔

مزید اہم خبریں جانئے: https://www.youtube.com/channel/UCdTup4kK7Ze08KYp7ReiuMw/videos

Shazia Bashir

Content Writer