ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 373 ٹریفک حادثات؛ 512 افراد زخمی 

 لاہور میں 373 ٹریفک حادثات؛ 512 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:عید الاضحیٰ کے پہلے روز مختلف علاقوں میں 373 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 512 افراد زخمی ہوئے، 207شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
305معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی، حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے