ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 250 ٹریفک حادثات؛311 افراد زخمی 

لاہور میں 250 ٹریفک حادثات؛311 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 24گھنٹےکےدوران 250ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے 
ریسکیوحکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زدمیں آکرمجموعی طورپر311افرادزخمی ہوئے،96شدیدزخمیوں کوطبی امدادکیلئےمقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا،215معمولی زخمیوں کوموقع پرفرسٹ ایڈفراہم کی گئی،حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے،