ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

    نیب راولپنڈی کا پراپرٹی ٹائیکوں کے راولپنڈی  آفس پر چھاپہ، سٹاف سے پوچھ گچھ  

Malak Riaz,Alqadir Trust Case, Bahria Town office raided, City42, Imran Khan Corruption, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خان:  نیب راولپنڈی نے پراپرٹی ٹائیکوں کے راولپنڈی  آفس پر چھاپہ مارا ہے۔

  القادر ٹرسٹ کیس میں ملوث پراپرٹی ٹائیکون کے آفس پر  چھاپہ القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے مارا گیا۔

پولیس اور نیب کی ٹیم بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے فیز ٹو آفس میں موجود  ہے اور  بحریہ ٹاؤن کے عملے سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ 

نیب کے اہلکار دفتر کا دروازہ کھول کر اندر داخل ہوئے تو شیشے کے دروازے کا ایک پٹ ٹوٹ کر بکھر گیا۔ اہلکاروں نے الماریوں اور شیلفوں میں موجود تمام فائلوں میزوں پر ڈھیر کر دیں اور سارے دفتر کی مکمل تلاشی لی۔