ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی جی پنجاب نے 4 ایس پی، تین ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کر دئیے

آئی جی پنجاب نے 4 ایس پی، تین ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کر دئیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: آئی جی پنجاب عارف نواز نے تقرری کے منتظر چار ایس پی اور تین ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کر دئیے۔

23آئی جی پنجاب نے تقرری کے منتظر ایس پی سید علی کو ایس پی پوٹھوہار راولپنڈی، کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کو ایس پی آپریشنزسول لائنز لاہور، ایس پی سول لائن صفدر رضا کاظمی کوایس پی آپریشنز کینٹ لاہور، تقرری کے منتظر ایس پی شہبازالہیٰ کوایس پی انویسٹی گیشن قصور تعینات کر دیا۔  جبکہ طاہرمجید خان کو ایس ڈی پی اوصدرمنڈی بہاؤالدین، افضال حسین شاہ کوسی پی اورپورٹ کرنےکا حکم اور خان زمان کوایس ڈی پی اوسیدن شاہ چکوال تعینا ت کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Shazia Bashir

Content Writer