ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 11؛ راولپنڈیز کا پشاور زلمی کو میچ جیتنے کیلئے 215 رنز کا ہدف

پی ایس ایل 11؛ راولپنڈیز کا پشاور زلمی کو میچ جیتنے کیلئے 215 رنز کا ہدف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان سپر لیگ سیزن الیون میں راولپنڈیز نے  پشاور زلمی کو میچ جیتنے کیلئے 215 رنز کا ہدف دے دیا۔
راولپنڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹ کے نقصان پر 214 رنز بنائے۔یاسر خان نے 83،محمد رضوان نے 41رنز بنائے۔
کامران غلام نے 37 اور ڈیرل چل نے 23رنز بنائے۔پشاور زلمی کی جانب سے علی رضا نے دو کھلاڑیوں کوآوٹ کیا۔
ایرون ہارڈی اور عامر جمال نے ایک،ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔