صوبائی دارالحکومت میں 264ٹریفک حادثات، 294لوگ زخمی

صوبائی دارالحکومت میں 264ٹریفک حادثات، 294لوگ زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 264ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

 ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 264ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں۔  ٹریفک حادثات میں294لوگ زخمی ہوئے، جن میں سے 99 شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔