ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی ؟ بڑی پیشگوئی

پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی ؟ بڑی پیشگوئی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کراچی:  پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے  سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد کے مطابق  پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10اپریل کو ہوسکتی ہے۔

مولانا عبدالخبیرآزاد نے کہاکہ سائنسی لحاظ سے چاند کی عمر 20 گھنٹے کے قریب اور زاویہ بھی 10 ڈگری ہوگا۔

Ansa Awais

Content Writer