ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا کرائسس مینجمنٹ سیل نے مریضوں کا ریکارڈ جاری کر دیا

کورونا کرائسس مینجمنٹ سیل نے مریضوں کا ریکارڈ جاری کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)کورونا کرائسس مینجمنٹ سیل نے کورونا کےمریضوں کا ریکارڈ جاری کردیا، ،پنجاب میں2714مشتبہ مریض داخل ہیں جبکہ پنجاب میں کورونا کے499کنفرم مریض ہیں اور کورونا سے اب تک پنجاب میں 5اموات ہوچکی ہیں۔
کورونا کرائسس مینجمنٹ سیل نے کورونا کے مریضوں کا ریکارڈ جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں2714مشتبہ مریض داخل ہیں اور پنجاب میں کورونا کے  499کنفرم مریض ہیں۔  کورونا کرائسس مینجمنٹ سیل کے مطابق کورونا سے اب تک پنجاب میں 5اموات ہوچکی ہیں جبکہ 3مریض صحت یاب ہو کر گھر جا چکے ہیں۔ کورونا کرائس مینجمنٹ سیل کے ریکارڈ کے مطابق پنجاب میں 456 آئسولیشن رومز بنائے گئے ہیں اور پنجاب میں164وینٹی لیٹرز رکھے گئے ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer