ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بالی وڈ انڈسٹری ے ستارے شرمناک کام کرتے ہوئے گرفتار

Bollywood Actress
کیپشن: Indian Actress
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: ممبئی کے علاقے اگت پوری پولیس نے ریو پارٹی (Rave Party) پر چھاپہ مار کر 22 لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے، ان میں 12 خواتین بھی شامل ہیں۔ یہ لوگ  گذشتہ رات ہونے والی پارٹی کے دوران مبینہ طور پر ڈرگس لے رہے تھے۔

رپورٹ کے مطابق ان میں بالی وڈ کی نامور خواتین اداکارائیں بھی شامل ہیں تاہم پولیس ان کی شناخت ظاہر کرنے سے گریزاں ہے۔۔۔  ترجمان پولیس سے دریافت  کرنے پر انہوں نے صرف یہ بتایا کہ  گرفتار لوگوں میں سے کچھ کا تعلق فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری سے بھی ہے، معاملے کی جانچ جاری ہے۔

پولیس نے بتایا کہ پارٹی کا انعقاد دو پرائیویٹ بنگلوں پر ہوا تھا، موقع سےآئس، کوکین، چرس اور ویڈ برآمد کیا گیا ہے۔ دوسری طرف ذرائع کا کہنا ہے نیہا ککڑ، کنگنا رناوت ، سارہ علی خان، انایا پانڈے ، جانوی کپور، تارا ستریا اور دیگر شامل ہیں۔