ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی حکومت نے دیت کی قیمت مقرر کردی 

وفاقی حکومت نے دیت کی قیمت مقرر کردی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی حکومت نے دیت کی قیمت مقرر کردی ۔

دیت کے لیے ایک کروڑ 93 لاکھ 52 ہزار 390 روپے کی قیمت  مقرر  کی گئی 

دیت کے لیے 30 ہزار 630 گرام چاندی کے برابر قیمت ادا کی جا سکتی ہے ۔وزارت خزانہ نے مالی سال 2026-27 کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔