وسیم احمد:انڈر 19 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔
پاکستان کی پورٹو ریکو کو 3-0 سے شکست دے کر پول اے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی،پاکستان نے سیٹ اسکور 25-20، 25-20 اور 25-15 کیا۔
میچ میں محمد یحییٰ نے 16 اور محمد عرفان نے 14 پوائنٹس سکور کئے۔