ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام پورہ: معمولی جھگڑے پر نوجوان کا قتل

 اسلام پورہ: معمولی جھگڑے پر نوجوان کا قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چو دھری: اسلام پورہ  میں معمولی جھگڑے پر نوجوان کو قتل  کر دیا ۔

ترجمان پولیس کے مطابق 28 سالہ احمد کو محلے دار نے لڑائی جھگڑے میں گولی ماری دی،سینہ پر لگنے والی گولی نوجوان کی موت کا سبب بن گئی ،نوجوان کو طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا۔

پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی۔