پنجاب بھر میں ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد

 پنجاب بھر میں ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر: پنجاب بھر میں ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے پورے پنجاب میں ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے ڈرون کیمروں سے فوٹیج بنانے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔صوبائی محکمہ داخلہ نے مجالس اور جلوسوں کی ڈرون کیمروں سے فوٹیج بنانے پر پابندی عائد کی ہے ۔