ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھریلو ناچاکی پر شوہر کا انوکھا کارنامہ

گھریلو ناچاکی پر شوہر کا انوکھا کارنامہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( فخر امام ) لیاقت آباد میں گھریلو جھگڑے سے تنگ خاوند نے اپنے ہی گھر کو آگ لگا دی، پولیس نے آگ لگانے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ لیاقت آباد کی حدود میں بیوی کے ساتھ جھگڑے پر خاوند نے گھر کو آگ لگا دی، پولیس کے مطابق میاں بیوی میں جھگڑا ہوا جس پر خاوند رمضان نے کمرے کو آگ لگا دی۔

عینی شاہدین کے مطابق آگ لگنے سے رمضان کی بیوی سدرہ معمولی زخمی ہوگئی، البتہ پولیس نے گھر میں موجود ملزم رمضان، بیوی سدرہ اور ساس کو حراست میں لے لیا۔