ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کنزا عادل نے ون کلاس میں دوسری پوزیشن حاصل کی

کنزا عادل نے ون کلاس میں دوسری پوزیشن حاصل کی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  علی ہجویری کیڈٹ سکول کی  طالبہ  کنزا عادل نے ون کلاس میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

انہوں نے 550 میں سے 492 نمبر لئے۔ کنزا عادل نے بی پلس کے ساتھ نواسی عشاریہ 4 فیصد نمبر حاصل کئے۔

 کنزا عادل نے ون کلاس میں 550 میں سے 492 نمبر لے کر کلاس میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ جس پر والدین ، اساتذہ  اور دیگر نے کنزا عادل کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔