زین مدنی : ہالی وڈ فلم’’ سکریم سیون‘‘ سینماؤں میں ریلیز کر دی گئی ۔
’’ سکریم سیون‘‘فلم ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہے ۔ فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت اردو سب ٹائٹلز کیساتھ ریلیز کیا گیا۔
فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے پاس ہیں۔