ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع

لاہور؛ زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا: لاہور ایوان اوقاف میں  رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے  زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع  ہوگیا 

اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور پنجاب خالد محمود کررہے ہیں  ، ماہرین کے مطابق رمضان المبارک کا چاند جمعہ کو صبح 5 بج کر 45 منٹ پر پیدا ہوا،غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر زیادہ سے زیادہ 14 گھنٹوں سے کم ہوگی، رویت ہلال کے لئے چاند کی 19 گھنٹوں سے زائد ہونی چاہیے،