عابد چودھری:پیشی پرلائےملزمان کی ملاقات کروانےپرپولیس اہلکاروں کوہتھکڑیاں لگ گئیں۔
اسلام پورہ میں پولیس اہلکاروں کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،ایف آئی آر کے مطابق پولیس اہلکارعلی ممتازاورزاہد4ملزمان کوعدالت پیشی پرلائے۔
اہلکاروں نے رشوت کےعوض ملزمان کی اہلخانہ سے ملاقات کروائی،اہلکاروں کوجوڈیشل کمپلیکس2سےہتھکڑی لگاکرگرفتارکیاگیا،اہلکاروں کیخلاف انچارج جوڈیشل کی مدعیت میں155سی کےتحت مقدمہ درج کیاگیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App