کے پی اسمبلی کے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب، اپوزیشن جماعتوں کا امیدوار لانے کا فیصلہ

 کے پی اسمبلی کے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب، اپوزیشن جماعتوں کا امیدوار لانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عامر شہزاد :  کے پی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا معاملہ، اپوزیشن جماعتوں نے اپنے امیدوار لانے کا فیصلہ کرلیا۔ 

  کے پی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے دو اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اپنے امیدوار لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اسپیکر کے لئے پی پی پی کے احسان اللہ میانخیل امیدوار نامزد کیے گئے ہیں، جبکہ ڈپٹی اسپیکر کے لئے پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے ارباب وسیم حیات خان کو امیدوار نامز کیا گیا ہے۔