ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینئر صحافی کے ساتھ لوٹ مار ایک اور واردات

سینئر صحافی کے ساتھ لوٹ مار ایک اور واردات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:نیشنل ٹی وی  24 نیوز سے وابستہ سینئر صحافی عاجز جمالی کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

 مسلح ملزموں نے ملیر ہالٹ کے قریب سینئر صحافی عاجز جمالی کو روک کر گن پوائنٹ پرموبائل فون چھین لیا. 

 خیال رہے کہ چند ہفتوں قبل بھی شارع فیصل ٹیپو سلطان تھانے کی حدود کے قریب ان سے لوٹ مار کی گئی تھی۔

Bilal Arshad

Content Writer