ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد:مارکیٹ میں برائلرگوشت کی قیمت میں کمی بیشی کاسلسلہ جاری ہے۔
برائلر مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔

زندہ برائلرکافارمی گیٹ ریٹ365روپےفی کلومقرر کیا گیا،زندہ برائلرتھوک ریٹ379روپےفی کلو جبکہ زندہ برائلرپرچون ریٹ393روپےفی کلومقرر  ہے۔

برائلر گوشت کا سرکاری نرخ 569 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے تاہم شہر میں برائلر گوشت کی فروخت سےمتعلق اوور چارجنگ کا سلسلہ جاری  ہے۔

دکانداروں کیجانب سےگوشت سرکاری قیمت کےبرعکس فروخت کیا جا رہا ہے۔