ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ٹرانسفر کر دیئے گئے

DSP Police, Transfer and posting, City42
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ٹرانسفر کر دیئے گئے۔
 آئی جی پنجاب نے 7 ڈی ایس پیز کے تبادلے کردیئے ہیں۔
غلام دستگیر  کو ڈی ایس پی شاہدرہ آپریشنز تعینات کیا گیا ہے۔
ریحان ضیا ء کو شاہدرہ سے ٹرانسفر کر کے  ڈی ایس پی ڈولفن سٹی ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے۔
عامر ملک کو ڈی ایس پی آپریشنز ٹاؤن شپ تعینات کیا گیا ہے۔
خرم شہزاد چیمہ کو ڈی ایس پی سول لائنز لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔
سول لائنز سے آصف خان کو ڈی ایس پی 1 بٹالین 5 پی سی لاہور تعینات کیا گیا ہے۔
عرفان اکبر بٹ کوڈی ایس پی مزنگ تعینات کردیاگیا ہے۔
کلیم اللہ کوڈی ایس پی لیگل اوکاڑہ تعینات کردیاگیا ہے۔