ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارشی صورتحال وسیلاب، محکمہ تعلیم نے اہم ہدایات دے دیں

بارشی صورتحال وسیلاب، محکمہ تعلیم نے اہم ہدایات دے دیں
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:پنجاب کےسرکاری سکولوں میں بارشوں وسیلاب سےہونیوالےنقصانات کا تخمیہ لگانے کے لئے محکمہ تعلیم کی تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو فوری سکول وزٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔
محکمہ تعلیم کے مطابق ایجوکیشن اتھارٹیز کے افسران ذاتی طور پر سکول وزٹ کریں گے،وزٹ کے دوران حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا جائے گا۔
احکامات پر عمل نہ کرنیوالے سی ای اوز کیخلاف سخت کارروائی ہوگی ۔