ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں کے اوقات کار سے متعلق اہم خبر

 سکولوں کے اوقات کار سے متعلق اہم خبر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : لاہورکے نجی سکولز کے اوقات کاریکساں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

لاہورمیں طالبات کے تمام نجی اسکولزپونے ایک بجے اوربوائزاسکولزایک بجے چھٹی دینے کے پابند ہوں گے۔ سی ای او ایجوکیشن لاہورنے تمام نجی اسکولز کو ہدایات جاری کردیں۔سی ای او ایجوکیشن کے مطابق جمعےکےروزتمام اسکولز کو 11:30 پر چھٹی دینا ہوگی۔سی ای او ایجوکیشن پرویز اختر نے کہا کہ گرمیوں کے موسم میں تمام نجی اسکولز اوقات کار کی پابندی کریں گے۔ اوقات کار کی خلاف ورزی پرسخت کارروائی کی جائے گی۔