سٹی 42 : حکومت پنجاب نے پنجاب فلم فنڈ کے دوسرے فیز کا اعلان کر دیا ۔
پہلے فیز میں تیس فلمسازوں ہدایتکاروں ڈسٹری بیوٹرز کو ڈیڑھ کروڑ روپے دئیے گئے ۔ دوسرے فیز کی درخواستیں تیس مئی تک جمع کروائیں جائیں گی ۔
دوسرے فیز کی منظور درخواستوں کو بھی ڈیڑھ کروڑ روپے دئیے جائیں گے۔