ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ذ ی قعد کے چاند کی تصدیق ہو گئی

ذ ی قعد کے چاند کی تصدیق ہو گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ذی قعد کا چاند  دیکھنے کے لئے بلایا گیا روئیت ہلال کمیٹی کا  اجلاس ختم ہو گیا۔ کمیٹی کے چئیرمین کااعلان سامنے آ گیا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ ذی القعد کا چاند آگیا ہے۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ یکم ذی القعد 1146 ہجری کل بروز منگل 29 اپریل کو ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے مختلف شہروں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں۔