حسن علی:آئی پی پی کی قیادت نےپنجاب تنظیم سےورکرزکنونشنزکاشیڈول مانگ لیا، ورکرزکنونشنزلاہورسمیت پنجاب بھرمیں سیاسی پاورشوکیلئےکیےجائیں گے۔
ورکرزکنونشنزکاآغازجنوبی پنجاب سےکیاجائےگا، آئی پی پی قیادت کالاہورکی قیادت کوآئندہ ماہ ورکرزکنونشن کروانےکی تیاری کاٹاسک، آئی پی پی لاہور میں صوبے کا سب سے بڑا پاور شو کرے گی۔
لاہور میں پاورشوکےبعدیوسی سطح پرپارٹی کو متحرک کرنے کی بھی ہدایات جاری کردی گئی، لاہور میں ہونیوالےورکرزمیں پارٹی کےتمام ونگزکوبھرپور شمولیت کی ہدایت بھی جاری کی گئی۔
ہدایات کی گئی کہ پارٹی کےتمام ونگزلاہورتنظیم کے ساتھ مل کرلاہورکنونشن کوکامیاب بنائیں گے۔