ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام کیلئے بری خبر؛عید سے پہلے لوڈشیڈنگ بڑھانے کا اعلان

عوام کیلئے بری خبر؛عید سے پہلے لوڈشیڈنگ بڑھانے کا اعلان
کیپشن: load shedding
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:کے الیکٹرک نے کراچی میں عید سے پہلے لوڈشیڈنگ مزید 2 گھنٹے بڑھانے کا اعلان کردیا۔

ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ ایندھن کی کمی کے باعث پیداواری صلاحیت متاثر ہوئی اس لئے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانا پڑ رہا ہے، عید پر سپلائی میں بہتری آنے کا امکان ہے۔

رات کے اوقات میں ناظم آباد، ایف بی ایریا، گلشن اقبال، ماڈل کالونی، سعدی ٹاؤن سمیت شہر کے متعدد علاقوں میں بجلی کی بندش کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

 واضح رہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔