ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کپتان قومی کبڈی ٹیم شفیق چشتی کی والدہ انتقال کر گئیں

کپتان قومی کبڈی ٹیم شفیق چشتی کی والدہ انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد: کپتان قومی کبڈی ٹیم شفیق چشتی کی والدہ انتقال کر گئیں۔

 تفصیلات کے مطابق شفیق چشتی کی والدہ مختصر علالت کے بعد پی آئی سی لاہور میں انتقال کر گئیں۔

 مرحومہ کی نماز جنازہ ہفتہ کو صبح ساڑھے دس بجے شفیق چشتی کے آبائی گاؤں 87 ایل ساہیوال میں ادا کی جائے گی۔