ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجومتہ،تیز رفتار کار نے خاتون کو کچل دیا

گجومتہ،ٹریفک حادثہ،خاتون جاں بحق،سٹی42
کیپشن: Rescue 1122,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن خالد) گجومتہ کے قریب تیز رفتار کار نے راہگیر خواتین کو کچل ڈالا،حادثے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔
کاہنہ کے علاقہ گجومتہ کے قریب تیز رفتار گاڑی نے راہگیر دو خواتین کو ٹکر ماردی۔حادثے میں 70 سالہ خاتون جاں بحق جبکہ دوسری شدید زخمی ہوگئی۔جاں بحق خاتون کی شناخت تسنیم شاہ کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی خاتون سائرہ کو جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثے کے بعد گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا،پولیس نے لاش تحویل میں لے کر کارروائی کا آغاز کردیا۔