ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق صدر آصف علی زرداری ہسپتال منتقل

zardari admit Hospital karachi
کیپشن: zardari admit Hospital
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کو صحت کی خرابی کے باعث نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

ذرائع ابلاغ کےمطابق  سابق صدر زرداری کے پھیپھڑوں کا پروسیجر کل ہسپتال میں کیا جائے گا،دیگر ٹیسٹ بھی پروسیجر کے بعد کیے جائیں گے، سابق صدر ایک ماہ سے زائد سے علیل ہیں،ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں سپیشلیسٹ ڈاکٹروں کا بورڈ سابق صدر کا معائنہ کر رہا ہے۔ ہسپتال میں فیملی ممبران کے علاوہ کسی کو ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی.

M .SAJID .KHAN

Content Writer