سٹی 42: چوہنگ میں خاوندنےبیوی کو قتل کر دیا
پولیس کے مطابق ٹھوکر چوہنگ کی عزراکا خاوند ممتاز سے جھگڑا ہوا ،ممتاز نے بیوی کو چھریوں کےوار کر کے قتل کر دیا۔
اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔
ملزم شوہر ممتاز قتل کی واردات کے بعد فرار ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App