ویب ڈیسک : کوئٹہ میں فارمی اور دیسی انڈوں کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے ۔
کوئٹہ میں فارمی انڈوں کی قیمت 50 روپے اضافے کے ساتھ 420 روپے پر پہنچ گئی۔ اسی طرح دیسی انڈوں کی قیمت میں بھی 50 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد قیمت 480 روپے درجن ہوچکی ہے۔