(زاہدبشیرچودھری )وزیراعظم آزاد کشمیر اسمبلی تحلیل کریں گے یا استعفیٰ دیں گے؟ فیصلہ آج متوقع ہے۔
وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوار الحق نےاپنے رفقاء سےمشاورت مکمل کرلی ہے،وہ آج سہ پہر 3 بجے مظفرآباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوار الحق کاآج کی پریس کانفرنس میں سیاسی صورتحال پر اہم اعلان متوقع ہے۔