ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آگئی

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)گاڑیوں کی کمپنی 'ہیول' کی جانب سے ایچ 6 ماڈل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

ملک بھر  میں ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد مختلف کارساز کمپنیوں کی جانب سے گاڑیوں کی قیمت میں کمی کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

ٹیوٹا کرولا،ہنڈا اٹلس اور ایم جی موٹرز کے بعد ہیول ایچ 6 نے بھی اپنی ایس یو وی ایس گاڑیوں کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کپمنی نے پاکستان میں اپنے ماڈل ایس یو وی ایس کی قیمتوں میں 4 لاکھ روپے تک کی کمی کردی ہے جو ہیول ایچ 6 اور جولیون کے نام سے جانی جاتی ہے۔