ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چین کے سابق وزیرِ اعظم لی کی چیانگ انتقال کر گئے

چین کے سابق وزیرِ اعظم لی کی چیانگ انتقال کر گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

 غیر ملکی میڈیا کے مطابق 68 سالہ لی چیانگ نے رواں سال مارچ میں وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا، وہ شنگھائی شہر میں آرام کر رہے تھے کہ اچانک انہیں دل کا دورہ پڑا جس کے باعث ان کی موت واقع ہو گئی۔

Ansa Awais

Content Writer