ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریت سےبھری ٹریکٹرٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکر ;2 افراد جاں بحق

 ریت سےبھری ٹریکٹرٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکر ;2 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مناواں میں ریت سےبھری ٹریکٹرٹرالی  کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جان سے گئے ۔
پولیس کے مطابق حادثےمیں موٹرسائیکل سوار2افرادجاں بحق ہوگئے ۔ جاں بحق افرادمیں 23سالہ علی اور 18سالہ محمد زین شامل ہیں ۔
موقع سےشواہداکٹھےکرکےلاشیں مردہ خانےمنتقل دیں ۔