Stay tuned with 24 News HD Android App عابد چودھری : نشترکالونی فیروز پور روڈ پر ٹرک اور رکشہ میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کردیا۔ شیئر کریں: لاہور