ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے طلبا کیلئے اہم خبر

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے طلبا کیلئے اہم خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : لاہور بورڈ  نے گیارہویں جماعت سالانہ امتحان 2024 کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کردیا۔ 

بورڈ حکام کے مطابق انٹرپارٹ ون کیلئے رجسٹریشن فیس 1660 روپے مقرر کی گئی ہے۔ امیدوار سنگل فیس کے ساتھ  11 دسمبر تک آن لائن داخلہ جمع کرواسکیں گے، دوگنا فیس کے ساتھ21 دسمبر تک داخلہ بھیجوایا جاسکے گا۔ مقررہ کردہ تاریخ کے بعد یومیہ چھ سو روپے جرمانہ کے ساتھ تین گناہ فیس وصول کیجائے گی، مذکورہ امیدوار 2025 میں انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کا امتحان دےسکیں گے۔