ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہالی وڈ مودی ’’ نائٹ میئر آلے ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

NIGHTMARE ALLEY Trailer 2
کیپشن: NIGHTMARE ALLEY Trailer 2
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :   سسپنس سے بھرپور ہالی وڈ مودی ’’ نائٹ میئر آلے ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری، فلم میں چالاک مداری اور ماہر نفسیات کے درمیان ذہانت کی جنگ کو موضوع بنایا گیا۔

سسپنس سے بھرپور اس فلم میں چالاک مداری اور ماہر نفسیات کے درمیان ذہانت کی جنگ کو موضوع بنایا گیا ہے۔چوہے بلی کا کھیل رواں سال 17 دسمبر کو سنیما گھروں میں دکھایا جائے گا   جبکہ فلم کی کاسٹ میں بریڈلی کوپر، رونی مارا، کیٹ بلانچیٹ، ولیم ڈیفو، پال اینڈرسن، ٹونی کولیٹ اور دیگر شامل ہیں۔