ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتیں یوم تکبیر کے سلسلہ میں 28 مئی کو بند رہیں گی

لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتیں یوم تکبیر کے سلسلہ میں 28 مئی کو بند رہیں گی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتیں یوم تکبیر کے سلسلہ میں 28 مئی کو بند رہیں گی.

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا،تھا نوٹیفکیشن کے مطابق 28 مئی کو لاہور ہائیکورٹ ،پرنسپل سیٹ ، علاقائی بںچز ، سیشن اور سول عدالتیں بند رہیں گی ،،،نوٹفکیشن کی نقول رجسٹرار سپریم کورٹ ، پنجاب کے سیشن ججز سمیت دیگر کو ارسال کی گئی.
 

Ansa Awais

Content Writer