ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سرگودھا، چیچہ وطنی،بہاولنگر اور خانیوال سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے اگلے ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں  تیز ہواؤں اور بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے،  اتوار سے ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں ہوائیں داخل ہوں گی جو 31 مئی تک بارشوں کا سبب بنیں گی۔

کراچی،حید رآباد سمیت سندھ ،پنجاب، خیبر پختونخوا ، بلوچستان،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہو گی  جبکہ بعض مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔