ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرمیوں کی چھٹیاں 6 جون سے ہونگی؛ ایک اور نوٹیفکیشن

 گرمیوں کی چھٹیاں 6 جون سے ہونگی؛ ایک اور نوٹیفکیشن
کیپشن: Summer Vacation Notification
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 6 جون سے 31جولائی تک ہوں گی۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے یکم اگست کوکھلیں گے اور نیا سیشن بھی یکم اگست سےشروع ہوگا۔نوٹی فکیشن میں اداروں کے سربراہان کو گرمیوں کی چھٹیوں میں داخلہ جات مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے.

واضح رہے کہ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے بھی موسم گرما کی تعطیلات کا  نوٹی فکیشن کیا گیا جس کے مطابق یکم جون سے 31 جولائی تک سکول بند رہیں گے,نجی اور سرکاری سکولوں کو27 مئی سے اوقات کار دن گیارہ  بجے تک  کرنے کی ہدایت کی گئی، تعلیمی اداروں کے سربراہ ہوم ورک اور کتب فراہم کرنے کے ذمہ دار بھی ہوں گے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer