لاہورکے تاریخی دروازوں کی سنی گئی

لاہورکے تاریخی دروازوں کی سنی گئی
کیپشن: gates of lahore
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:سرکار کی نظر بالآخر شہرکے خستہ حال تاریخی دروازوں پر ٹھہر ہی گئی۔

تفصیلات کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوزیشن کا شہر کے پانچ تاریخی دروازوں اور سرکلر روڑ کی بحالی و تزئین و آرائش کا فیصلہ کرلیا، منصوبے پر 10 کروڑ لاگت آئے گی،پانچ تاریخی دروازوں بھاٹی گیٹ لوہاری گیٹ ،موری گیٹ ،موچی گیٹ ، دہلی گیٹ اور سرکلر روڑ کی بحالی کے منصوبے کے 10 کردڑ کا تخمینہ لاگت تیار کردیاگیا۔

پلان کے تحت پانچوں تاریخی دروازوں کی اصل حالت میں بحالی کو یقینی بنایا جائے گا،سرکلر روڑ اور اسکے فٹ پاتھوں کی اصل حالت میں بحالی کے منصوبے کےلیے 8 کروڑ 4 لاکھ روپے کا تخمینہ لاگت تیار کیاگیا، تاریخی دروازوں کے باہر 7869 اسکئیر رات تک مِسنگ ٹف ٹائیلز کاکامکمل ہوگا، تاریخی دروازوں کے باہر 3519 مِسنگ کرب سٹونز کی تنصیب کا کام مکمل ہوگا۔

دروازوں کے باہر 8199 اسکئیر فٹ تک لائن و لین مارکنگ اور کرب سٹون کا ورک ہوگاپانچوں گیٹس کے باہر ایل ای ڈی لائٹس کی تنصیب کاکام مکمل ہونا تاریخی دروازوں کے باہر 1669 اسکئیر فٹ ایریاز پر آہنی جنگلے لگیں گے جبکہ 1480 کیٹ آئیز کی تنصیب ہوگی۔