پی سی بی کے ڈائریکٹر لیگل بلال رضا عہدے سے مستعفی

پی سی بی کے ڈائریکٹر لیگل بلال رضا عہدے سے مستعفی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے ڈائریکٹرلیگل بلال رضا عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ 

 یاد رہے کہ رواں ہفتے پی سی بی کے دوسرے ڈائریکٹر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ 2 روز قبل پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے بھی استعفیٰ دیا تھا۔

 ذرائع کے مطابق چند روز قبل چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈائریکٹرز کے ساتھ میٹنگ کی تھی اور کام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ  لی تھی۔  

 میٹنگ کے دوران چیئرمین محسن نقوی نے ڈائریکٹرکمرشل مارکیٹنگ اور اسٹیٹ کو ریونیو جنریشن کا پلان تیار کا ٹاسک دیا تھا۔
 

Ansa Awais

Content Writer