ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کی ہائی کورٹ پیشی ، کارکنوں کیخلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

عمران خان کی ہائی کورٹ پیشی ، کارکنوں کیخلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج
کیپشن: Imran Khan, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب دیسک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہائی کورٹ پیشی پردفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کارکنان پر ایک اور مقدمہ درج ہو گیا۔

ایف آئی آر تھانہ رمنا میں سب انسپکٹر علی اصغر کی مدعیت میں درج کی گئی،ایف آئی آر میں 36 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے ،ملزمان کو پولیس نے آج عمران خان کی پیشی پر گرفتار کیا تھا۔

Bilal Arshad

Content Writer