سٹی 42: رائیونڈروڈ،ایگریس کارپوریٹوہاؤسنگ سوسائٹی میں درختوں کوکاٹنےپراحتجاج ہوا۔
علاقہ مکینوں نےدرختوں کوکاٹنےوالوں کیخلاف فوری کارروائی کامطالبہ کردیا ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سوسائٹی سےمسلسل درخت کاٹےجارہےہیں،درخت کاٹنےسےسوسائٹی کی خوبصورتی ماندپڑرہی ہے،درختوں کوکاٹنےکےحوالےسےمتعددشکایات درج کراچکےہیں۔
محکمہ ماحولیات درختوں کوکاٹنےپرفوری ایکشن لے۔

